اہم خبریں
کوئٹہ، گیس کی سپلائی کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا اور بعض علاقوںکوفراہمی معطل کردی گئی
ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق کا پبلک ویلفیئر ہسپتال سوئی کا دورہ ،ویٹنگ ایریا تعمیر کرنے کا اعلان
حب، ماوا گٹکا کی غیرقانونی تیاری، خرید وفروخت اور بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء
حب، ڈی آئی جی عبدالقیوم کا بہترین کردار، وکلاء اور پولیس کے درمیان جاری تنازعہ حل، وکلاء نے احتجاج ختم کردیا
حب، شہر کے مختلف علاقوںمیںصفائی کی صورتحال ابتر
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریںبے بنیاد اور من گھڑت ہے، محدود وسائل اور مشکلات کے باوجود علاج ومعالجے کی فراہمی جاری ہے، ایم، ایس
گڈانی میںٹینڈر منظوری کیخلاف احتجاج، ٹینڈر منسوخکرنے کا مطالبہ
کوئٹہ، پولیس اسٹیشن انڈسٹریل کوئٹہ کی بڑی کاروائی، 2 مسروقہ موٹرسائیکلیں اور پستول برآمد، ملزم گرفتار
کوئٹہ، ہنہ اوڑک ولی تنگی روڈ پر دھماکہ، 2 افراد جاںبحق جبکہ 2 زخمی
اسماء جتک کیس میں شفاف اور غیر جانب دار تحقیقات کرائی جائیں، خاندان مسلسل خوف اور عدم تحفظ کا شکار تحفظ فراہم کیا جائے ، ہمشیرہ اسماءجتک