ہمارے بارے میں

روزنامہ آواز ٹائمز کے اشاعت کا آغاز 2011 سے کیا، اسلام آباد، کراچی،لاہور، ملتان، کوئٹہ، حب اور گوادر کے اسٹیشنوں‌سے بیک وقت شائع ہونے والا قومی اخبار بن چکا ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز کا آفیشنل نام “روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد” ہے، اور اس وقت ملک کے تمام چھوٹے اور بڑے شہروں‌تک پھیلا ہواسب سے فعال نیٹ ورک ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز ملک کے تمام شہروں‌اور علاقوں کو یکساں‌کوریج دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عوام کے مسائل، ان کا حل، نوجوانوں کو بہترین ہنر اور ڈیولپمینٹ کے شعبوں‌پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں.

روزنامہ آواز ٹائمز کی کوشش ہے کہ وقتا فوقتا عوام اور اداروں‌کے ساتھ مل کر عوامی مشکلات میں‌کمی کیجائے، عارضی مسائل کی بجائےمستقل مسائل اور مستقل حل پر توجہ دی جائے.

دادشاہ اچکزئی، چیف ایڈیٹر: روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد