اسلام آباد(ڈیلی آوازٹائمز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت رواں ماہ23 نومبرکو ہوگی۔ عدالت میں بیرسٹر گوہر کی جانب سے بطور چیئرمین پی ٹی آئی جواب کے لیے مہلت مانگ لی تھی اور کہاتھاکہ پی ٹی آئی اس اکانٹ کو کلیم نہیں کرتی۔عدالت نے مہلت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 23 نومبرتک کے لیے ملتوی کر دی تھی۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے ہدایت کی تھی کہ آپ کو وقت دیتے ہیں جو کہنا تحریری طور پر جمع کروا دیں۔انھوں نے یہ ہدایت جمعرات کے روز جاری کی ہے۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے غلام مرتضی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ بیرسٹر گوہر علی خان ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہوں گے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلا خالد یوسف چودھری، شمسہ کیانی، این سی سی آئی اے حکام اور دیگر بھی عدالت پیش ہوں گے
اہم خبریں
ایران کا بحرین میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
پاکستان پہلی بار ساف فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیابنگلہ دیش کو ہوم گراؤنڈ پر شکست، قومی ٹیم نے تاریخ رقم کردی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت 23نومبرکو ہوگی
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا خواتین کے لیے مفت اسکوٹی تربیتی پروگرام میں توسیع کا اعلان
اسلام آباد کے جی ٹین میں اتوار بازار اور خواتین بازار مستقل بند کرنے کا فیصلہ
برطانیہ کے لیے پی آئی اے کی پروازوں میں اضافہ، برمنگھم بھی براہِ راست فضائی نیٹ ورک میں شامل
حب ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خارجی ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید
کوئٹہ، 17 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) کیجانب سے روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد








