روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے سیزن شوز پرنس روڈ کا افتتاح کردیا، اس موقع پر حاجی رحمت اللہ اچکزئی، حضرت ولی اچکزئی، حاجی برات خان اچکزئی، حافظ بلال ناصر اور بڑی تعداد دیگر مہمانان موجود تھے (روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد)






