بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 14نومبر کو دوبارہ شروع ہوگا

کوئٹہ(آوازٹائمز)بلوچستان اسمبلی اعلامیہ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ مورخہ 14نومبر 2025بوقت دوپہر 3 بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ اجلاس میں صوبائی امور، بلدیاتی مسائل اور دیگر اہم مقامی و سیاسی موضوعات پر غور کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں