اسلام آباد (ڈیلی آواز ٹائمز/عبدالکریم زہری)ایف، آئی، اے کو ایئرپورٹ پر کسی بھی مسافر کا موبائل فون لینے کا اختیار مل گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف، آئی، اے کو ائیرپورٹ پر کسی بھی مسافر کا موبائل فون لینے کا اختیار مل گیا، وہ مسافر کا ڈیٹا، کالز، میسجز اور سوشل میڈیا چیک ہو گا، مشکوک سرگرمی کی صورت میں موبائل فون قبضے میں لے کر اس کو آف لوڈ کیا جائے گا۔
صحافی سہیل چوہدری کی خبرکے مطابق ایف، آئی ، اے کو یہ اختیارات تفویض کردئیے گئے ہیں/






