پنجگور، سراوان اور گرمکان کے درمیان نیون ندی سے نوجوان کی لاش برآمد

پنجگور(ڈیلی آوازٹائمز)پنجگور کے علاقے سراوان اور گرمکان کے درمیان نیون ندی سے نامعلوم شخص کی لاش برامد ہوئے پولیس نے لاش کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا پولیس کے مطابق لاش کے جسم پر گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں بعد میں لاش کی شناخت سلمان ولد عبدالغنی سکنہ خدابادان کے نام سے ہوء ہے پولیس ں ے ضروری کاروئی کے بعد لاش کو ورثا کے حولے کیا گیا پولیس مزید کاروائی کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں