تفتان(روزنامہ آواز ٹائمز)پاک ایران سرحد سے غیر قانونی طورپر یورپ جانے والے 84 پاکستانی ڈی پورٹ ذرائع کے مطابق پاک ایران سے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 84 پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کرکے سرحدی شہر تفتان میں لیویز کے حوالے کردیا پاکستانیوں کا تعلق پنجاب کے پی کے،سندھ، گلگت بلتستان،پنجاب سے ہیں مزید تفتیش لیویز کررہی ہے






