بولان(روزنامہ آواز ٹائمز)بولان کے علاقے مچھ کے قریب سیاحتی مقام قابوئی سے پولیس نے تین لاشیں برآمد کر لیں پولیس ذرائع کے مطابق بولان کے علاقے مچھ کے قریب سیاحتی مقام قابوئی سے پولیس نے تین لاشیں برآمد کر لیں تینوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے تاہم لاشیں پرانی اور مسخ نہیں ہیں ایس ایچ او مچھ پولیس کے مطابق مچھ دو کی شناخت ہو گئی ہے تاہم ایک کے پاس شناختی کارڈ نہیں جبکہ دو مقتولین کا تعلق خالق آباد منگچر سے بتایا جا رہا ہے۔






