کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز)تفتان سے کوئٹہ آنے والی مال بردارٹرین کو حادثہ انجن اور ایک بوگی پٹٹری سے اترگئی۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تفتان سے کوئٹہ آنے والے مال بردار ٹرین کو حادثہ پیش آیا جہاں ٹرین لانڈھی کے مقام پر انجن اور ایک بوگی پٹٹری سے اترگئی تاہم حادثے میں کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔






