دالبندین کے کلی غریب آباد میں دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ایک زخمی

دالبندین (روزنامہ آواز ٹائمز)دالبندین کے کلی غریب آباد میں دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ایک زخمی ہسپتال ذرائع کے مطابق دالبندین کلی غریب آباد میں کام کے دوران دیوار گرنے سے دو مزدور نیچے دب گئے دونوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا جبکہ ایک مزدور زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں