نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر دوران خان کھوسہ پہ قاتلانہ حملے میں زخمی

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) برما ہوٹل کے مقام پر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر دوران خان کھوسہ پہ قاتلانہ حملہ، زخمی حالت میں ٹراما سینٹر منتقل کردیا۔ نیشنل پارٹی کوئٹہ اور کوئٹہ میں موجود دیگر پارٹی قیادت جلد ٹراما سینٹر پینچے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں