الیکشن کمیشن نے بلوچستان آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو 29 اگست کو طلب کر لیا

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز)ملک میں عام انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو 29 اگست کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن نے آئی جی، چیف سیکرٹری بلوچستان کو 29 اگست کو طلب کیا، الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کو بھی 29 اگست کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں