بلوچستان اسمبلی بجٹ پربحث دوسرے روز بھی کورم کی نظرہوگیا

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز)بلوچستان اسمبلی بجٹ پربحث دوسرے روز بھی کورم کی نظرہوگیا جمعے کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسی خیل کے زیر صدارت منعقد ھوا رکن صوبائی اسمبلی مولوی نوراللہ نے کورم کی نشاندی کی جس پر کورم کی گھنٹیاں بجاء گء لیکن مطلوبہ اراکین کی عدم موجودگی پر ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس ہفتے کو دن دو بجے تک ملتوی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں