بیلا، خواتین سے بی آئی ایس پی رقم وصولی کے الزامات بے بنیاد ہیں، اسسٹنٹ ڈائریکٹر خالد بلوچ

بیلا(ڈیلی آوازٹائمز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر بیلا میں خواتین سے رقم وصولی کی خبر بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے مستحق خواتین کو بہتر سہولتوں کی فراہمی کے کوشاں ہیں رقم وصولی کے حوالے سے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر میں کوی صداقت نہیں عملے کو بلاجواز بدنام کرنے کی سازش ہے لگاے گے تمام الزامات کی شفاف تحقیقات کی ہیں الزام سرسر غلط اور حقیقت کے برعکس ہیں ان خیالات کا اظہار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر بیلا کے اسسٹنٹ ڈاریکٹر خالد بلوچ نے اپنے دفتر میں مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کیا انہوں نے سوشل میڈیا میں گزشتہ روز بی آی ایس پی دفتر بیلا کی ڈیٹا انٹری آپریٹر محترمہ شیرین اور چپڑاسن نور بانو بی بی کے متعلق موبال سم کھولنے اور ڈیٹا انٹری کی مد میں خواتین سے رقم وصولی کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوے کہا کہ جاری بیان غلط اور بے بنیاد ہے اور رقم وصولی کے الزامات کا بھی حقیقت سے کوی تعلق نہیں ہے انہوں نے کہا کہ حقاق معلوم کے بغیر سوشل میڈیا پر ایسی من گھڑت خبروں سے گریز کیا جاے اس موقع پر ڈیٹا انٹری آپریٹر محترمہ شیرین اور چپڑاسن نور بانو نے بھی اپنے اوپر لگاے گے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوے کہا کہ رقم وصولی کے بے بنیاد الزامات لگا کر ہماری محکمانہ ساکھ خراب کرنے کی گھناونی حرکت کی گی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں