خاران(ڈیلی آوازٹائمز)خاران میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر نیشنل بینک، میزان بینک،الحبیب بینک، یو بی ایل بینک اور ایم سی بی بینک کو بازار سے ریڈ زون میں واقع گرلز ہاسٹل کی عمارت منتقل کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بینکوں کی منتقلی ایک ہفتے کے اندر متوقع ہے
اہم خبریں
کوئٹہ، پولیس کی بڑی کاروائی، 2 سنیچرز گرفتار، موبائل فون، نقدی، مسروقہ موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں، صدر مملکت
حب، صفائی کی ناگفتہ بہ صورتحال، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا
صحبت پور،عوامی پریس کلب کے نائب صدر قتل
شہدا پولیس کے خاندانوں کی معاونت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیراعظم
خاران، امن و امان کی صورتحال کے باعث شہر کے تمام اہم بینکس ریڈ زون منتقل کرنے کا فیصلہ
خضدار، رکنِ صوبائی اسمبلی خیر جان بلوچ کے رشتہ دار واجہ عبدالغفور کی رہائش گاہ پر مسلح حملہ، نیشنل پارٹی کی شدید مذمت
حب، کراچی کا رہائشی نوجوان حب ندی میں ڈوب کر جاں بحق
کراچی، یوسف گوٹھ بس ٹرمینل کے سامنے ٹوٹی پھوٹی سڑک شہریوں کے لیے عذاب بن گئی
ضلع کیچ میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI)ترقیاتی فنڈز اور عوامی توقعات






