خیرپور پولیس کی کاروائی، قتل میں ملوث ملزم صدام حسین گرفتار کرلیا

خیرپور(ڈیلی آواز ٹائمز/مجیب اللہ اچکزئی) خیرپور پولیس کی بہترین کارروائی قتل میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایچ او تھانہ کوٹ لالو اور اس کے ٹیم کی اہم اور کامیاب کارروائی کی ہے۔

کوٹ لالو پولیس نے کارروائی کرکہ مقتول عبدالرزاق مجیدانو کے قتل میں ملوث ملزم صدام حسین ولد حسین بخش شر کو گرفتار کر لیا۔

یاد رہے کہ گرفتار ملزم نے دو ماہ قبل مقتول کو قتل کیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ کوٹ لالو پہ درج کیا گیا تھا۔

FIR. NO.40/2026 u/s 394,302 PS KOT LALOO

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں