دالبندین ظہور کالونی میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

دالبندین (روزنامہ آواز ٹائمز)دالبندین ظہور کالونی میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جان بحق پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین ظہور کالونی میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عبد الوحید نامی نوجوان شدید زخمی ہوگیا زخمی حالت میں پرنس فہد ہسپتال منتقل کردیا گیا ابتدائی طبی امداد کے دوران چل بسا ہسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو چار گولیاں پیٹ پر لگی تھے مقامی انتظامیہ مزید تحقیقات کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں