سرکاری دفاتر میں‌جمعہ کا دن اب ورکنگ ڈے ہوگا، حکومت بلوچستان نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

کوئٹہ (ڈیلی آواز ٹائمز/نیوز ڈیسک)سرکاری دفاتر میں‌جمعہ کا دن اب ورکنگ ڈے ہوگا، حکومت بلوچستان نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا. تفصیلات کے مطابق سرکاری دفاتر میں‌جمعہ کا دن اب ورکنگ ڈے ہوگا، حکومت بلوچستان نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا.

حکومتِ بلوچستان نے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں جمعہ (Friday) کا دن اب ورکنگ ڈے (Working Day) ہوگا. سرکولر جاری کردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں