سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،تین چھٹیاں مل گئیں

اسلام آباد(روزنامہ آواز ٹائمز) 12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کروفاق کے سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کریں گے 12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔مساجد ، سرکاری عمارتوں، مارکیٹوں اور اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں