اسلام آباد (ڈیلی آواز ٹائمز/نیوز ڈیسک) شیر افضل خان مروت نے بڑا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق شیرافضل مروت نے بڑا اعلان کردیا اور پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی تحریک کی ذمہ داری مانگ لی.
پاکستان تحریک انصاف کے فعال رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے “یہ احتجاج کی ذمہ داری واپس مجھے دیں، میں ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف ملک گیر تحریک نکال سکتا ہوں۔ چند دن تک میں آپ کا انتظار کروں گا۔”
انہوںنے مزید کہا کہ پہلے بھی میرا جب بھی پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے میرا ایک ہی موضوع زیربحث رہا ہے اور وہ احتجاج اور اس کا طریقہ کار.






