مستونگ کے باغ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہیں

مستونگ (ڈیلی آواز ٹائمز/نیوز ڈیسک)مستونگ کے باغ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہیں تفصیلات کے مطابق
مستونگ کے باغ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہیں، ڈی ایس اپی رفیق حمزہ کے مطابق دھماکا مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ کے ایک باغ میں ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے، دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کو مستونگ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق نواب غوث بخش اسپتال میں زیر علاج زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں