منگچر (روزنامہ آواز ٹائمز)قلات کے علاقے منگچر کے کلی گوریزئی میں مسلح افراد کے درمیان تصادم فائرنگ کے نتیجہ میں کمسن بچی سمیت تین افراد جاں بحق، دو زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق قلات کے علاقے منگچر کے کلی گوریزئی میں فائرنگ کا واقعہ قبائلی دشمنی کا شاخسانہ ہے لاشوں اورزخمیوں کو آر ایچ سی منگچر منتقل کیا گیالیویز مزید کاروائی کررہی ہے






