وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اپنی کابینہ کا اعلان کردیا

گلگت بلتستان(روزنامہ آواز ٹائمز)گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلی حاجی گلبر خان نے اپنی کابینہ کا اعلان کردیا۔کیبنٹ ڈویژن نے 12 اراکین پرمشتمل کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 12 رکنی کابینہ 4 سینئر وزیر اور 8 وزرا پر مشتمل ہے۔کابینہ میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے دو دو جبکہ جمعیت علمائے اسلام کا ایک وزیر لیا گیا ہے۔ 7 وزرا تحریک انصاف کے فاروڈ بلاک کے شامل ہیں جبکہ کابینہ میں ایک خاتون وزیر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں