وفاقی وزیر کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرائی، یہ میرا نہیں ایوان کا معاملہ ہے، پلوشہ خان

اسلام آباد(آوازٹائمز)سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ وفاقی وزیر کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرائی ہے، یہ میرا ذاتی معاملہ نہیں بلکہ اس ایوان کے تقدس کا معاملہ ہے۔سینیٹر پلوشہ خان نے سحر کامران و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ روش تبدیل نہ ہوئی تو پورا ایوان یرغمال ہوگا، پارلیمنٹ میں آواز نہیں اپنی دلیل کو مضبوط کریں،وزیراعظم اپنے وزرا کو سنبھالیں۔سحر کامران نے کہا سینیٹر پلوشہ خان نے کوئی دبا قبول نہیں کیا جس پر وہ داد تحسین کی مستحق ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں