پشاور ہائیکورٹ کا علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

پشاور (روزنامہ آواز ٹائمز)پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔بدھ کوپشاور ہائی کورٹ میں نقص امن کے تحت گرفتار علی محمد خان اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی درخواست پر محفوظ سنا دیا۔واضح رہے کہ 30 مئی کو علی محمد خان کو اڈیالہ جیل کے باہر سے رہائی کے بعد خیبر پختونخوا پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں