ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ر محمد الیاس کبزئی نے چکن ریٹ میں مزید کمی کا اعلان کردیا

خضدار (ڈسٹرکٹ بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ر محمد الیاس کبزئی نے چکن ریٹ میں مزید کمی کا اعلان کردیا ، کل 29 مارچ کو چکن برائلر گوشت 620 روپے فی کلو فروخت کی جائیگی، تمام چکن فروش سرکاری ریٹ پر عملدرآمد کریں بصورت دیگر سخت کاروائی کی جائیگی.
روزنامہ آواز ٹائمز خضدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں