کوئٹہ، نجیب اللہ نورزئی سپورٹس کے شعبہ باڈی بلڈنگ کے رپورٹر مقرر

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے نجیب اللہ نورزئی کو سپورٹس شعبہ باڈی بلڈنگ کا رپورٹر مقرر کردیا، تمام سرکاری وغیرسرکاری ادارے نوٹ فرمائیں. شکریہ
نجیب اللہ نورزئی، سپورٹس رپورٹر شعبہ باڈی بلڈنگ
رابطہ نمبر: 03438239130

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں