کوئٹہ، ٹیوٹا شوروم کے سامنے ایکسییڈنٹ ہوا ہے، ورثاء تک پہنچے

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/ نقیب اللہ)تقریبا 7 بجے شام کو ٹوٹا شو روم کے سامنے اس لڑکے کا روڈ ایکسیڈنٹ ھواھے، برائے مہربانی کوئی دوست اس لڑکے کو جانتا ھو تو انکے ورثاء کو اطلاع کریں اسکی حالت خراب ھے اور یہ ہسپتال ایمر جنسی میں ھے اسکل موٹر سائیکل ٹویٹا شو روم میں کھڑی ھے۔اسکو جلدی جلدی شیئر کریں تاکہ جلد از جلد اسکے ورثاء پہنچ جائیں۔شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں