کوئٹہ (ڈیلی آواز ٹائمز/نیوز ڈیسک)کوئٹہ سے 23 ہزار افغان مہاجرین کی واپسی جاری ہے، کمشنر کوئٹہ کی زیرصدارت اہم اجلاس تفصیلات کے مطابق
کوئٹہ سے 23 ہزار افغان مہاجرین کی واپسی جاری ہے، کمشنر کوئٹہ کی زیرصدارت اہم اجلاس میںبریفنگ .
کمشنر کوئٹہ ڈویژن ذیشان لاشاری کی زیرِ صدارت غیر ملکیوں اور افغان مہاجرین کی واپسی، جاری کارروائیوں اور پیش رفت کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
یادرہے پچھلے سال غیرقانونی افغان مہاجرین کی واپسی میںکبھی تیزی اور کبھی کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ایک مرتبہ پھر اس میںتیزی اور حکومتی سطحپر اہم پیش رفت نظر آرہی ہے.
ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد/ ڈیلی آواز ٹائمز بلوچستان / ڈیلی آواز ٹائمز کوئٹہ








