کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو قتل کردیا، کانسٹیبل اختر حسین بلوچستان کانسٹیبلری میں ملازم تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں