کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں 2پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ہوا ہے پولیس ترجمان کے مطابق پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دہشت گرد حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں