خضدار (ڈسٹرکٹ بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ر محمد الیاس کبزئی نے چکن ریٹ میں مزید کمی کا اعلان کردیا ، کل 29 مارچ کو چکن برائلر گوشت 620 روپے فی کلو فروخت کی جائیگی، تمام چکن فروش سرکاری ریٹ پر عملدرآمد کریں بصورت دیگر سخت کاروائی کی جائیگی.
روزنامہ آواز ٹائمز خضدار






