روزنامہ آواز ٹائمز شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ بیوروچیف نوربہرام، میران شاہ پریس کلب کے صدر منتخب

میران شاہ (ڈسٹرکٹ بیورو) روزنامہ آواز ٹائمز شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ بیوروچیف نوربہرام، میران شاہ پریس کلب کے صدر منتخب

روزنامہ آواز ٹائمز کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ صحافیوں اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے بھرپور کوشش کرینگے اور صحافیوں اور عوام کی امیدوں پر پورا اترینگے۔

روزنامہ آواز ٹائمز شمالی وزیرستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں