قلعہ عبداللہ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض‌خان کی صدارت میں‌اجلاس، اے ڈی سی نثار لانگو اور آفیسران کی شرکت

میزئی اڈہ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ محمد ریاض خان نے تمام محکموں کی اجلاس کی صدارت کی، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نثارلانگو اور دیگر تمام ضلعی آفیسران نے شرکت کی۔

روزنامہ آواز ٹائمز قلعہ عبداللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں