روزنامہ آواز ٹائمز قلعہ عبداللہ کے بیوروچیف کا اعلان تقرری

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے پایاو خان کاکڑ کو قلعہ عبداللہ کے تحصیل بیوروچیف مقرر کردیا، تمام سرکاری وغیرسرکاری ادارے نوٹ فرمائیں۔ شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں