عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(آوازٹائمز)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچ گئے، جہاں پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت اور کارکنان نے ان کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا۔سینیٹر ایمل ولی خان کل بروز اتوار، 23 نومبر 2025 کو قبابش مہرج ہال، نزد تورناصر، ائیرپورٹ روڈ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ جلسہ میں صوبے بھر سے کارکنان شرکت کریں گے اور عوامی مسائل پر پارٹی کے موقف کو اجاگر کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں