ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

اسلام آباد(روزنامہ ) ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اطلاعات کے مطابق ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، تونسہ، لیہ، سنانواں، شادن لنڈ، ڈیرہ دایرین پناہ، ایسن والا، نور طلائی شاہ شامل ہے۔

مزید اطلاعات کا انتظار ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں