14 اگست — یومِ آزادی مبارک

14 اگست — یومِ آزادی مبارک
اسلام آباد + لاہور+کراچی+کوئٹہ+پشاور+مظفرآباد+گلگت ( ڈیلی آوازٹائمز/ انعام اللہ اچکزئی) 14 اگست — یومِ آزادی مبارک ہو، پورے ملک میں ہرشہر ، ہرگائوں اور ہرعلاقے میں اس وقت جشن آزادی منایا جارہا ہے۔

پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔

آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں