غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف ملک بھر میں کاروائیاں جاری، ہزاروں‌کی تعداد میں‌گرفتاریاں‌اور افغانستان منتقلی

اسلام آباد + کراچی + لاہور + پشاور + کوئٹہ+ مظفرآباد + گلگت (نیوز ڈیسک) غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف ملک بھر میں کاروائیاں جاری، ہزاروں‌کی تعداد میں‌گرفتاریاں‌اور افغانستان منتقلی تفصیلات کے مطابق 10 جولائی کی ڈیڈ لائن پورا ہونے پر ملک بھر میں‌غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کردی گئی ہے، ملک کے تمام علاقوں‌میں‌گھر گھر تلاشی، سنیپ چیکنگ کا عمل پورے زور وشور سے جاری ہے.

اطلاعات کے مطابق صرف ایک روز میں‌10 ہزار سے زائد گرفتاریاں‌عمل میں‌لائی گئی ہے جس میں‌آدھے گرفتاریاں‌صرف خیبر پختونخوا میں عمل میں‌لائی گئی.

مزید تفصیلات اپڈیٹ کی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں