تلاش میں مدد کریں

تلاش میں مدد کریں، یہ بچہ لاپتہ ہے۔
یہ بچہ منگھو پیر سلطان آباد میر محمد گوٹھ سے لاپتہ ہے جس کو ملے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
رابطہ نمبر” 8078262-0316

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں