کوئٹہ(ڈیلی آواز ٹائمز/نیوز ڈیسک) مسلح افراد نے ایگل اسکواڈ اہلکاروںکو یرغمال بناکر اسلحہ چھین لیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ، مسلح افراد نے ایگل اسکواڈ اہلکاروںکو یرغمال بناکر اسلحہ چھین لیا۔
بلوچستان کے مرکزی شہر و صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب قمبرانی روڈ پر مسلح افراد نے پولیس کے ایگل اسکواڈ اہلکاروں کو حراست میں لینے کے بعد ان کا اسلحہ ضبط کرلیا۔






