کوئٹہ(ڈیلی آواز ٹائمز/کرم خان) ہنہ اوڑک ولی تنگی روڈ پر دھماکہ، 2 افراد جاںبحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ہنہ اوڑک ولی تنگی روڈ پر دھماکہ، 2 افراد جاںبحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے.
جاںبحق افراد رضوان اللہ جو کہ محمد سعید کا بیٹااور ڈاکٹر محمد ابراہیم کا بھتیجاشامل ہے.
جاںبحق افراد میں ٹیوب ویل کا ٹھیکدار بھی شامل ہے جبکہ تعلق کوئٹہ شہر سے ہے.






