ہرنائی (ڈیلی آواز ٹائمز/نجیب اللہ شاہ)14 اگست کو شاہرگ ہرنائی سے اغواء ہونے والے نوجوان بلال احمد کو قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق14 اگست کو شاہرگ ہرنائی سے اغواء ہونے والے نوجوان بلال احمد کو قتل کردیا گیا۔
بلال خان تارن کی آج لاش ملی ہے، 14 اگست کی رات کواس کو شاہرگ سے اغوا کیا گیا تھا اور اج اس کی لاش پیڑھی میں ملی یہ نوجوان شاہرگ کا رہائشی تھ۔ا






