کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) بلوچستان اسمبلی کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق
1. صوبائی حلقہ شیرانی کم ژوب، PB-1، نتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
2. صوبائی حلقہ ژوب، PB-2، کے نتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
3.صوبائی حلقہ قلعہ سیف اللہ، PB-3 پر مولوی نوراللہ 12706 پہلے نمبر جبکہ مولانا عبدالواسع 9401 دوسرے نمبر پر، نامکمل نتیجہ
4. صوبائی حلقہ موسیٰ خیل کم بارکھان، PB-4، کے نتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
5. صوبائی حلقہ لورلائی، PB-5 سے حاجی طوراتمانخیل نے کامیابی حاصل کرلی۔
6. صوبائی حلقہ دکی، PB-6 سے سردار مسعود لونی نے برتری حاصل کرلی۔
7. بلوچستان کے صوبائی حلقہ زیارت کم ہرنائی، PB-7 پر نورمحمد دمڑ پہلے نمبر پر جبکہ خلیل احمد دمڑ دوسرے نمبر پر، نامکمل نتیجہ
8. صوبائی حلقہ سبی، PB-8 سے PPP کے سردار سرفراز خان ڈومکی 27126 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
9. صوبائی حلقہ کوہلو، PB-9 سے PPP کے میر نصیب اللہ مری 5842 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
10. صوبائی حلقہ ڈیرہ بگٹی، PB-10 پر میر سرفراز بگٹی 41300 ووٹ لیکر پہلے نمبر جیت گئے جبکہ میر گہرام بگٹی16300 لیکر ہار گئے۔
11. صوبائی حلقہ جھل مگسی، PB-11 کےنتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
12. صوبائی حلقہ بولان، PB-12 سے آزاد امیدوارسردار یار محمد رند نے کامیابی حاصل کرلی۔
13. صوبائی حلقہ نصیرآباد 1، PB-13 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار میرصادق عمرانی نے کامیابی حاصل کرلی۔
14. صوبائی حلقہ نصیرآباد2، PB-14 کے نتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
15. صحبت پور، PB-15 سے مسلم لیگ-ن کے میر سلیم کھوسہ نے 24930 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
16. صوبائی حلقہ جعفرآباد، PB-16 کےنتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
17. صوبائی حلقہ اوستہ محمد، PB-17 سے فیصل جمالی پہلے نمبر پر جبکہ جان جمالی دوسرے نمبر پر، نامکمل نتیجہ
18. صوبائی حلقہ خضدار1، PB-18 کےنتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
19. پی بی-19 سے یونس عزیز زہری20200 پہلے، آغا شکیل درانی16131 دوسرے، سردار اسلم بزنجو13788 تیسرے نمبر رہے۔ مکمل نتیجہ
20. صوبائی حلقہ خضدار3، PB-20 کےنتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
21. صوبائی حلقہ حب، PB-21 سے سردار صالح بھوتانی پہلے نمبر، غیرسرکاری نتیجہ.
22. صوبائی حلقہ لسبیلہ، PB-22 سے جام کمال خان نے کامیابی حاصل کرلی.
23. صوبائی حلقہ آواران، PB-23 سےنیشنل پارٹی کے امیدوارخیر جان بلوچ نے کامیابی حاصل کرلی.
24. صوبائی حلقہ گوادر، PB-24 سے حق دوتحریک کے امیدوار مولانا ہدایت الرحمٰن نے کامیابی حاصل کرلی.
25. صوبائی حلقہ کیچ1، PB-25 سے پیپلز پارٹی کے امیدوارظہوربلیدی نے کامیابی حاصل کرلی.
26. صوبائی حلقہ کیچ2، PB-26 کےنتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
27. صوبائی حلقہ کیچ3، PB-27 کےنتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
28. صوبائی حلقہ کیچ4، PB-28 کےنتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
29. صوبائی حلقہ پنجگور1، PB-29 کےنتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
30. صوبائی حلقہ پنجگور2، PB-30 کےنتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
31. لوچستان کے صوبائی حلقہ واشکPB-31 پر مجیب الرحمٰن محمدحسنی پہلے نمبر پر جبکہ زابد ریکی دوسرے نمبر پر نامکمل نتیجہ
32. صوبائی حلقہ چاغی، PB-32 سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدوار امان اللہ نوتیزئی نے کامیابی حاصل کرلی.
33. صوبائی حلقہ خاران، PB-33 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میرشعیب نوشیروانی نے کامیابی حاصل کرلی.
34. صوبائی حلقہ نوشکی، PB-34 کےنتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
35. صوبائی حلقہ سوراب، PB-35 سے جمیعت علماء اسلام (ف) کے امیدوار میر ظفر زہری نے کامیابی حاصل کرلی.
36. صوبائی حلقہ قلات، PB-36 کےنتائج آنا باقی ہے، نتیجہ آنے پر شئیر کردیا جائیگا.
37. صوبائی حلقہ مستونگ، PB-37 سے جمیعت علماءاسلام (ف) کے امیدوار نواب اسلم خان رئیسانی نے کامیابی حاصل کرلی.
38. صوبائی حلقہ کچلاک، PB-38 سے اے، این، پی کے امیدوار ملک نعیم خان بازئی نے کامیابی حاصل کرلی.
39. صوبائی حلقہ نواں کلی، PB-39 سے آزاد امیدوار بخت محمد کاکڑ نے کامیابی حاصل کرلی.
40. صوبائی حلقہ خروٹ آباد، ہزارہ ٹائون،PB-40 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار صمدگورگیج نے کامیابی حاصل کرلی.
41. صوبائی حلقہ پشتون آباد، PB-41 سے آزاد امیدوار حاجی ولی محمد نورزئی نے کامیابی حاصل کرلی.
42. سٹی ومری آباد، PB-42 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار زرک خان مندوخیل نے کامیابی حاصل کرلی.
43. صوبائی حلقہ جوائنٹ روڈ، PB-43 سے آزاد امیدوار میرلیاقت علی لہڑی نے کامیابی حاصل کرلی.
44. صوبائی حلقہ سریاب، PB-44 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار میرعبداللہ گورگیج نے کامیابی حاصل کرلی.
45. صوبائی حلقہ مشرقی بائی پاس، PB-45 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار میر علی مدد جتک نے کامیابی حاصل کرلی.
46. صوبائی حلقہ PB-46، سے باپ پارٹی کے امیدوار پرنس آغا عمر جان نے کامیابی حاصل کرلی .
47. صوبائی حلقہ برشور، خانوزئی PB-47 سے آزاد امیدوار اسفندیار کاکڑنے کامیابی حاصل کرلی.
48. صوبائی حلقہ PB-48 کسے جمعیت علماء اسلام۔ف کے امیدوار حاجی اضغر ترین نے کامیابی حاصل کرلی۔
49. صوبائی حلقہ PB-49 کسے جمعیت علماء اسلام۔ف کے امیدوار حاجی ظفرآغا نے کامیابی حاصل کرلی۔
50. صوبائی حلقہ قلعہ عبداللہ، PB-50 سے اے،این،پی کے امیدوار زمرک خان اچکزئی نے کامیابی حاصل کرلی.
51. چمن PB-51 پرکیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی نے کامیابی حاصل کی.
نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اور نتائج کو مسلسل ایڈ کیا جارہا ہے.






