کوئٹہ (ڈیلی آواز ٹائمز/ نیوزڈیسک) تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق
تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کا منشیات فروشوں کیخلاف ایکشن، بدنام زمانہ منشیات فروش غلام مجتبٰی ولد غلام رسول، قوم لانگو سکنہ یونیورسٹی کالونی کوئٹہ گرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضے سے ایک عدد سلیٹ نما 1050 پختہ چرس برآمد ہوئی، جس کیخلاف مقدمہ نمبر 160/2026 درج کردیا گیا۔








