اسلام آباد ٹریفک پولیس کا خواتین کے لیے مفت اسکوٹی تربیتی پروگرام میں توسیع کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی آوازٹائمز) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خواتین کی جانب سے بھرپور ردِعمل اور دلچسپی کے پیش نظر مفت اسکوٹی تربیتی پروگرام میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔ اب خواتین نومبر کے دوسرے پندرہ روزہ مرحلے میں بھی مفت اسکوٹی چلانے کی تربیت حاصل کرسکیں گی۔چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کے مطابق خواتین کی بڑی تعداد کی دلچسپی کے باعث تربیتی پروگرام کو دو مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں یکم سے 15 نومبر تک تربیت حاصل کرنے والی خواتین کے علاوہ وہ خواتین بھی 16 سے 30 نومبر تک تربیت حاصل کرسکیں گی جنہیں پہلے مرحلے میں جگہ نہیں مل سکی تھی۔کائنات اظہر خان نے کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مفت اسکوٹی تربیتی پروگرام جاری رکھنے کا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں