کوئٹہ، وحدت کالونی سے 15 سالہ لڑکا لاپتہ

کوئٹہ، عالیان علی ولد طارق علی قوم کلڑلال سکنہ وحدت کالونی کوئٹہ عمر 15سال لائٹ گرین کپڑے پہنے ہوئے ہیں، جو کہ مورخہ 23۔5۔30 کو گھر سے نکلاہے تاحال گھرواپس نہیں آیا ہے جس کسی کو بھی ملے تو تھانہ شہید امیر محمد دستی سے رابطہ کریں.03138617231

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں