حب(روزنامہ آواز ٹائمز)حب میں ندی میں نہاتے ہوئے02 نوجوان ڈوب گئے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے 1 بیہوش اور ایک نوجوان کی لاش نکال لی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل جاں بحق ہونے والے کی شناخت نور ولد سدیر 23 سالہ جبکہ بے ہوش ہونے والے کی شناخت اشام ولد سدیر 18 سالہ سے ہوئی ہے۔






