بھارت میں نومولود بچی کا نام بپرجوائے رکھ دیا گیا

نئی دہلی (روزنامہ آواز ٹائمز)سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد گجراتی فیملی نے اپنی نومولود بچی کا نام بپر جوائے رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بھارتی ریاست گجرات کے مختلف اضلاع سے لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات اور عارضی پناگاہوں میں منتقل کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں